وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے اپنے عہدے سے استعفا دےد یا

muhammad ali محمد علی بدھ 23 دسمبر 2015 19:26

وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے اپنے عہدے سے استعفا دےد یا
کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23دسمبر 2015 ء) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے اپنے عہدے سے استعفا دےد یا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کی جانب سے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عبدالمالک نے وزیراعظم کی ہدایت ہر مری معاہدے پر عمل درآمد کیلئے استعفا دیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالمالک کا استعفا گورنر بلوچستان کی جانب سے قبول کر لیا گیا ہے۔