ٹنڈوالہیار،پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ انجینئرنگ شعبے میں کام کرنیوالے موٹر آپریٹر گزشتہ 8مہینوں سے تنخواؤں سے محروم
بدھ 23 دسمبر 2015 19:46
ٹنڈوالہیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء)پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں انجینئرنگ شعبے میں کام کرنیوالے موٹر آپریٹر کو گزشتہ 8مہینوں سے تنخواہیں نہیں دی گئیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسن میں پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ انجینئرنگ شعبے میں کام کرنیوالے ملازمین انور لغاری ،عبد الحلیم جروار، انور شاہ ،اللہ بچایو لغاری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا انہوں نے کہا کہ محکمہ پبلک ہیلتھ کی جانب سے ہمیں8 مہینوں سے تنخواہیں نہیں دی جارہی ہیں جس کی وجہ سے ہمارے گھروں میں فاقہ کشی کی صورتحال پیدا ہوچکی ہے ۔
اور ہمارے بچے بھوکے پیاسے ہی سو جاتے ہیں ۔حکومت سندھ اور پبلک ہیلتھ کے اعلیٰ افسران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر ہماری تنخواہیں جاری کی جائیں تاکہ ہمارے بچوں کو گزر بسر ہوسکے۔اور مسن کے انچارج پبلک ہیلتھ کیخلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.