مکمل اختیارات ملنے کے بعد رینجرز کی اندرون سندھ بڑی کاروائی، کالعدم بی ایل اے کے 5 دہشت گرد گرفتار

muhammad ali محمد علی بدھ 23 دسمبر 2015 20:14

مکمل اختیارات ملنے کے بعد رینجرز کی اندرون سندھ بڑی کاروائی، کالعدم ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23دسمبر 2015 ء) مکمل اختیارات ملنے کے بعد رینجرز کی اندرون سندھ بڑی کاروائی میں کالعدم بی ایل اے کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ میں 2 ماہ کیلئے مکمل اختیارات ملنے کے بعد آج بڑی کاروائی کی ہے۔ کاروائی اندرون سندھ کے علاقوں میں کی گئی۔ کاروائی کے دوران کالعدم دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :