وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کو گیس مہنگی کر نے سے روک دیا

بدھ 23 دسمبر 2015 20:29

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کو گیس مہنگی کر نے سے روک ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 دسمبر۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کو گیس مہنگی کر نے سے روک دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے گیس کی قیمت میں 38فیصد اضافے کافیصلہ کیا گیاتھا لیکن وزیراعظم نوازشریف نے گیس مہنگی کرنے سے روک دیاہے گیس کی قیمت میں اضافہ جون 2016میں کیا جائے گا ۔حکام کا کہناہے کہ گھروں میں پہلے لی گیس نہیں آتی اور قیمت میں اضافے سے عوام کے مشتعل ہونے کا خدشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :