کراچی ،احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 5 جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا
ملزم نے غیرقانونی طوپراپنے اسپتال اورٹرسٹ کے نام الاٹ سیکڑوں ایکڑزمین رضا کارانہ واپس کرنے کی درخواست دیدی
بدھ 23 دسمبر 2015 21:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 5 جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے ۔ ملزم ڈاکٹر عاصم حسین نے غیرقانونی طوپراپنے اسپتال اورٹرسٹ کے نام پرالاٹ کروائی گئی غیرقانونی سیکڑوں ایکڑزمین رضاکارانہ طورپرواپس کرنے کی درخواست دیدی ہے۔بدھ کو نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم حسین کو7روزہ ریمانڈ پوراہونے پرنیب عدالت میں پیش کیا ،نیب کے تفتیشی افسرنے کیس میں پیشرفت کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے عدالت سے مزید ریمانڈ کی استدعا کی ۔
عدالت کوبتایاگیا کہ ملزم نے بطور وفاقی وزیرپیٹرولیم قومی خزانے کو452ملین روپے کانقصان پہنچایا ہے ، ملزم سے تفتیش کیلئے مزید ریمانڈ دیا جائے ۔جس پرڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل نے مزید ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ نیب ان سے 18مرتبہ تفتیش کرچکا ہے ،جے آئی ٹی کی رپورٹ پرتفتیش اب کیوں یادآرہی ہے یہ میرے موکل کومزیدپریشان کرنے کرنے کیلے ریمانڈ مانگ رہے ہیں جونہ دیاجائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.