کرا چی ،الخدمت فاؤندیشن نے رواں برس10.9کروڑ روپے سے صا ف پانی کے 818 منصو نے مکمل کر لیے

19فلٹر یشن پلا نٹ،516ہنڈ پمپ، 148کنو یں،34سم سبل پمپ اور101د یگر منصو بے شا مل ہیں

بدھ 23 دسمبر 2015 21:25

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) الخدمت فاؤندیشن پا کستان کے تحت رواں برس10.9کروڑ سے صا ف پانی کے818منصو نے مکمل کر لیے گئے منصو نوں میں19فلٹر یشن پلا نٹس516ہنڈ پمپ148کنو یں34سم سبل پمپ اور101د یگر منصو بے شا مل ہیں یہ بات الخد مت فا ء نڈ یشن پا کستان کے نا ئب صدر سید احسان اللہ و قا ص نے کلین وا ئر پرا جیکٹ کے ششما ہی بورڈ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی اجلاس میں نگراں و سا بق نا ظم کرا چی نعمت اللہ خا ن،نیشنل ڈائر یکٹر کلین وا ئر پرا جیکٹ سید راشد دا ؤد بخا ری،ٹیسٹ کلین وا ئر پرا جیکٹ کے ر یجنل ڈا ئر یکٹر ز نے شر کت کی اجلاس کا مقصد ملک بھر میں الخدمت کی جانب سے پسما ندہ اور دور دراز علا قوں میں سا ف پا نی کے جا ری منصو نو ں کا جا ئزہ لینا اور مستقبل کی منصو بہ بندی تھا اجلاس میں صا ف پا نی کے جا ری منصو بوں کا بجٹ بڑ ھا نے اور بلو چستا ن سمیت پسما ندہ علا قوں میں ز یا دہ سے ز یا دہ صا ف پا نی کے منصو بے شروع کر نے پر بھی غور کیا گیا سید احسا ن اللہ و قا ص نے کہا کہ ملک میں آ لو دہ پا نی بڑ ا مسئلہ ہے جبکہ د یہی علا قو ں میں یہ مسئلہ نہا یت سنگین ہے جس سے لو گ مختلف امراض میں مبتلا ہو تے ہیں الخدمت لو گو ں کو انکے گھر و ں کے قر یب پینے کا صا ف پا نی مہیا کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ ہما ری کو شش ہے کہ صا ف پا نی معیا ر کے سا تھ فرا ہم کیا جا ئے الخد مت فا ؤ نڈ یشن آ ئندہ بھی نئے منصو بے بنا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :