Live Updates

این اے 154 لودھراں میں جیت، عمران خان کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ، فتح حاصل کرنے پر مبارکباد

muhammad ali محمد علی بدھ 23 دسمبر 2015 23:23

این اے 154 لودھراں میں جیت، عمران خان کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ، ..
لودھراں(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23دسمبر 2015 ء) عمران خان نے جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے این اے 154 لودھراں میں جیت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 154 لودھراں میں فتح حاصل کرنے کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کامیاب ہونے والے امیدوار جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ عمران خان نے جہانگیر ترین کو شاندار فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 2 سال کی جدوجہد بالاخر رنگ لے آئی ہے۔ اس فتح نے اسٹیٹس کو کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ حکومت کے دھاندلی کے تمام حربے ناکام ہو گئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات