برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 91 ویں سالگرہ منائی گئی
جمعرات 24 دسمبر 2015 12:07
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 دسمبر۔2015ء )برصغیر پاک و ہندکے عظیم گلوکار محمد رفیع کے مداح ان کی 91 ویں سالگرہ منا ئی گئی ۔ان کی مترنم آوازمیں گائے ہوئے سینکڑوں گیت آج بھی سننے والوں پر سحر طاری کر دیتے ہیں۔سروں کے شہنشاہ محمد رفیع 24 دسمبر 1924 کو امرتسر کے گاوٴں کوٹلہ سلطان سنگھ میں پیدا ہوئے اور دس سال کی عمر میں استاد عبدالوحید خان سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔
رفیع نے لاہور ریڈیو پر پنجابی نغموں سے اپنے سفر کی ابتدا کی جن کا پہلا فلمی گانا زینت بیگم کیساتھ ریکارڈکیاگیا۔ فلم جگنو میں ملکہ ترنم نور جہاں کے ساتھ ان کا گیت ”یہاں بدلہ وفا کا بے وفائی کے سوا کیا ہے“انکے ہزارہا یاد گار نغموں میں سے ایک ہے۔رفیع کی زندگی میں سب سے بڑا موڑ اس وقت آیا جب موسیقار اعظم نوشاد نے فلم"بیجو باورا" انہیں اپنی آواز میں جادو جگانے کا موقع فراہم کیا، جس کے بعد ازاں تمام نغمے سپر ہٹ ہوئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.