جزان‘ ہسپتال میں آتشزدگی ،25افراد جاں بحق‘107 زخمی … سعودی فورسز کی کارروائی میں 40 باغی مارے گئے
جمعرات 24 دسمبر 2015 12:44
جزان/نجران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 دسمبر۔2015ء) سعودی عرب کے شہرجزان کے ایک اسپتال میں آتشزدگی سے 25لوگوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 107افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جبکہ سعودی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران 40 باغی مارے گئے ۔
(جاری ہے)
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر جزان کے اسپتال میں آتشزدگی کے باعث پچیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک سو سات کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
غیر ملکی ایجنسی کے مطابق اسپتال میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے جبکہ آگ اس قدر شدید ہے کہ ریسکیو ٹیمیں ابھی تک اس پر قابوپانے میں ناکام ہیں۔قبل ازیں باغیوں نے جزان اور نجران میں میزائل حملے کئے جس میں متعدد افرادکے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں دوسری طریف سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں چالیس باغی بھی مارے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.