2016 میں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہوں گی ، سنی لیون

جمعرات 24 دسمبر 2015 13:33

2016 میں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہوں گی ، سنی لیون

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ میں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہوں گی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2016 کے شروعات میں بولڈ فلموں کی نمائش ہو گی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ مستی زادے میں لیلا اور للی کا کردار ادا کر رہی ہیں انہوں نے کہا کہ لیلا کے کردار میں اداکارہ بولڈ جبکہ بطور للی وہ ایک معصوم لڑکی کا کردار نبھائیں گی ۔