بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے متعلق حیرت انگیز مماثلت
جمعرات 24 دسمبر 2015 13:42
اسلا م آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24دسمبر۔2015ء) بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے متعلق حیرت انگیز مماثلت !قائد اعظم محمد علی جناح سے متعلق 3تاریخیں ہمیشہ ایک ہی روز آتی ہیں،14اگست کو جو دن ہو گا وہی قائد اعظم کی پیدائش اور وفات کا ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش 25دسمبر،یوم وفات11ستمبرجبکہ پاکستان کا یوم آزادی14اگست کو ہوتا ہے سب سے پہلے 14اگست آتا ہے اس روز جو دن ہو گا11ستمبراور25دسمبر کو بھی وہی دن ہو گا ایسا ہر سال ہوتا ہے۔
مثال کے طور پرسال2015ء میں14اگست کو جمعہ کا دن تھا جبکہ11ستمبر کو جمعہ تھا اور25دسمبر کو بھی جمعہ کا ہی دن ہے۔گزشتہ برس2014ء میں اسی طرح تھا14اگست2014ء کو جمعرات کا دن تھا جبکہ11ستمبر اور25دسمبر 2014ء کو بھی جمعرات کا ہی دن تھا۔سال2016ء میں بھی بانی پاکستان کا یوم پیدائش 25دسمبر،یوم وفات11ستمبراوریوم پاکستان14اگست ایک ہی دن یعنی ہفتہ کا روز ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.