Live Updates

لاہور : اگر عمران خان حکومت میں آئے تو میری شامت آ جائے گی ۔ نجم سیٹھی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 دسمبر 2015 15:36

لاہور : اگر عمران خان حکومت میں آئے تو میری شامت آ جائے گی ۔ نجم سیٹھی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 دسمبر 2015 ء) : عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کے نجی ٹی وی پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ میرے گذشتہ حکومتوں کے ساتھ بھی اختلافات رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ نواز حکومت میں بھی وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ میری نوک جھوک ہوئی۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ اگر عمران خان حکومت میں آ جائیں تو میری تو شامت ہی آ جائے گی۔ ریحام خان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات