پی سی بی نے محمد حفیظ اور اظہر علی کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کا عندیہ دے دیا
ذیشان مہتاب جمعرات 24 دسمبر 2015 15:44
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار24دسمبر- 2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔
(جاری ہے)
پی سی بی حکام کے مطابق محمد حفیظ اور اظہر علی نے محمد عامر کی موجودگی کا بہانہ بنا کر فٹنس کیمپ میں شرکت نہ کر کے کوڈآف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کی ہے جس کے نتیجے میں ان پر جرمانہ یا میچ کھیلنے کی پابندی بھی لگائی جاسکتی ہے تاہم اس بارے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے ، پی سی بی حکام کے مطابق محمد عامر نے اپنی سزا اور بحالی کا پروگرام مکمل کرلیا ہے جس کے بعد اب وہ قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے کلیئر ہیں ،اگر کسی کھلاڑی کو اس بارے میں کوئی خدشات ہوں تو اسے کیمپ چھوڑ کر جانے کی بجائے کوچ سے بات چیت کرنی چاہیئے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.