تینوں اسٹاک ایکس چینجز کو ضم کرکے پاکستان اسٹاک ایکس کا قیام عمل میں لایاجا ئے گا
جمعرات 24 دسمبر 2015 17:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24دسمبر۔2015ء) پاکستان کی تینوں اسٹاک ایکس چینجز کو باہم ضم کرکے پاکستان اسٹاک ایکس کا قیام عمل میں لایاجارہاہے، اسلام آباد اور لاہور اسٹاک ایکس چینجز کے آپریشنز کراچی اسٹاک اسٹاک ایکس چینج میں ضم ہوجائیں گے اور اس کا نام تبدیل کرکے پاکستان اسٹاک ایکس چینج رکھ دیا جائے گا، اس تاریخی موقع پر سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور کراچی اسٹاک ایکس چینج(جس کا نیانام پاکستان اسٹاک ایکس چینج ہوگا) نے 11جنوری کو اسلام آباد میں ایک زبردست تعارفی تقریب کا اہتمام کیا ہے جس میں اعلیٰ ترین سرکاری آفیشلز، غیر ملکی شخصیات،انٹرنیشنل فنڈ منیجرز اور ہائی نیٹ فارن انویسٹرز شرکت کریں گے،یہ انضمام پارلیمنٹ کے جوائنٹس سیشن میں پاس کردہ اسٹاک ایکس چینجز ڈی میوچلائزیشن اینڈ انٹیگریشن ایکٹ 2012کی تکمیل کا دوسرا مرحلہ ہوگا،اس پروسس کی تکمیل کے بعد پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ گروتھ اور ڈیولپمنٹ کے نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی جس میں ریٹیل انویسٹرز سمیت ملک کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی اور تعداد بڑھے گی،انویسٹرز کی تعداد بڑھنے اور ملک بھر کے سرمایہ کاروں کی اسٹاک مارکیٹ تک رسائی کے مواقع بڑھنے کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ میں شفافیت اور آپریشنل و انفارمیشنل کارکردگی بھی بڑھے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.