قائد اعظم ڈے اورکرسمس 2015ء کے موقع پرصوبے میں سیکورٹی کے غیرمعلولی اقدامات کئے گئے ہیں، ترجمان سندھ پولیس
جمعرات 24 دسمبر 2015 17:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24دسمبر۔2015ء) ترجمان سندھ پولیس نے دفتر سے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ قائد اعظم ڈے اورکرسمس 2015ء کے موقع پرصوبے میں سیکیورٹی کے غیرمعلولی اقدامات کئے گئے ہیں،آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے پولیس کوہدایت جاری کیں ہیں کہ کرسمس کی مناسبت سے تمام گرجاگھروں مشنری اسکولوں وکرسچن کمیونٹی کے دیگررہائشی مقامات رہائشی مقامات کی فہرستوں کے مطابق سیکیورٹی کے ٹھوس اقدامات کئے جائیں اوراس ضمن میں گرجاگھروں کرسمس تقریبات کے دیگرمتظمین سے ضلعی سطح پررابطوں کویقینی بنایاجائے۔
انہوں نے کہا کہ کرسمس تقریبات کے آغاز تااختتام تک تھانہ سپروائزری افسران علاقوں میں موجود رہیں گے اورمتعلقہ وائرلیس کنٹرول بیس سے مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے اپنی پوزیشن اورسیکیورٹی کی صورتحال نوٹ کرائیں گے،آئی جی سندھ نے مزید ہدایت میں کہا ہے کہ قائد اعظم کے یوم پیدائش پرحکومتی شخصیات کے علاوہ اخراج عقیدت کے لئے عوام بھی کثیرتعداد میں مزارقائد آتے ہیں لہذا مزارقائد کے اندرونی حصوں،مرکزی گیٹس اوراطراف میں پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی کے لیے تمام ضروری انتظامات کئے جائیں جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ سے سوئپنگ اورکلئیرنس کے عمل کوبھی یقینی بنایاجائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.