نبی کریم کی ذات مبارک تمام عالم کیلئے بہت بڑی نعمت ہے،جب بھی نعمت ملے تو اللہ عزوجل کے حضور اس کا شکر ادا کرنا چاہئے ، علامہ محمد الیاس عطار قادری
جمعرات 24 دسمبر 2015 17:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24دسمبر۔2015ء) دعوت اسلامی کے امیر علامہ محمد الیاس عطار قادری نے کہا ہے کہ نبی کریم کی ذات مبارک تمام عالم کیلئے بہت بڑی نعمت ہے ا ورجب بھی نعمت ملے تو اللہ عزوجل کے حضور اس کا شکر ادا کرنا چاہئے ۔صاحب نعمت کو چاہئے کہ وہ اللہ عزوجل کی رضا کیلئے زیادہ سے زیادہ نیک کام کرے ۔شکر ادا کرنے کیلئے ذکر ودرود کی محافل اور نیک اجتماعات کا انعقاد یقینا عمدہ عمل ہے ۔
البتہ حقوق عامہ کا بھی خیال رکھا جائے ،روڈ اس طرح بند نہ کئے جائیں جس سے آنے جانے والوں کو تکلیف ہو،نہ ہی رات گئے تک بلند آواز میں محافل کا انعقاد کیا جائے کیونکہ اس طرح بوڑھوں ،ملازمت پیشہ افراد ،اور چھوٹے بچوں کی نیند متاثر ہوجاتی ہے ۔جشن ولادت کی خوشی میں کئے جانے والے چراغاں کیلئے بجلی کی چوری ہرگز نہ کی جائے بلکہ متعلقہ محکمے کو بجلی کے بل کی ادائیگی یقینی بنائی جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.