اسلامی انقلاب ہی اس ملک کا مقدر ہوگا ، لوگ خوشحال پاکستان بن کر دیکھیں گے، ا س میں ہر شہری کا مال وجان محفوظ ہوگا ،عدالتیں مبنی بر انصاف فیصلے کریں گے، معاشی نظام عدل پر مبنی اور تمام فیصلے میرٹ پر ہوں گے
جماعت اسلامی پاکستا ن کے رہنما پروفیسر ابراہیم خان کا سیر ت النبی کانفرنس سے خطاب
جمعرات 24 دسمبر 2015 18:52
بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 دسمبر۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستا ن کے رہنما پروفیسر ابراہیم خان نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب ہی اس ملک کا مقدر ہوگاا ور لوگ ایک خوشحال پاکستان بن کر دیکھیں گے ۔جہاں ہر شہری کا مال وجان محفوظ ہوگا ۔ عدالتیں مبنی بر انصاف فیصلے کریں گے معاشی نظام بھی عدل پر مبنی ہوگا اور تمام فیصلے میرٹ پر ہوں گے۔
جماعت ملک میں حقیقی معنوں سے تبد یلی لا سکتی ہے جماعت اسلامی کے پاس دیانتدار قیا دت موجودہ ہیں جماعت اسلامی صوبہ میں دوسری بڑی سیا سی قوت بن چکی ہے جوملک میں اسلامی نظام نافدقائم کرنے کیلئے جدوجہدکر یگی عوام کے نظر یں جماعت اسلامی پر لگی ہو ئی ہیں اساتذہ ہما رے محسن ہے اور قوم کا معمار ہے جو بھی قو م تعلیم کے بغیر تر قی نہیں کر سکتے ہے تعلیم ایک روشنی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.