کراچی ،راشد نسیم کل جامع مسجد گلبرگ میں خطاب کریں گے

جمعرات 24 دسمبر 2015 20:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان راشدنسیم کل 25دسمبرکو (کل) جامع مسجد گلبرگ، بلاک 12فیڈرل بی ایریامیں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے،جامع مسجدگلبرگ میں خطاب جمعہ ٹھیک سوا ایک بجے شروع جبکہ نماز دو بجے ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :