وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے عمران خان کی ہدایت پروی آئی پی کلچر کے خاتمے کیلئے اعلامیہ جاری کرنے کا حکم دیدیا
جمعرات 24 دسمبر 2015 22:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے وعدہ کو پورا کر دکھایا ہے ،عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے وی آئی پی کلچر کے خاتمے کیلئے اعلامیہ جاری کرنے کا حکم دیدیاہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نے وی آئی پی کلچر کے خاتمے کیلئے اعلامیہ جارi ی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ خیبرپختون خوا میں وزرا کو سیکیورٹی تو ملے گی لیکن ان کیلئے سڑکیں بند نہیں کی جائیں گی۔
واضح رہے کہ عمران خان نے لودھراں میں جلسے سے خطاب کے دوران کہاتھا کہ کراچی میں وی آئی پی کلچر کے باعث ننھی بسمہ کی جان چلی گئی اس لیے وہ وی آئی پی کلچر کے خاتمہ کی شروعات سب سے پہلے خیبر پختون خوا سے کریں گے جہاں کسی کے لیے بھی سڑکیں بند نہیں کی جائیں گی اور نہ ہی عوام کو مشکل میں ڈالا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.