شوکت خانم ہسپتال پشاور کا افتتاح 29 دسمبر کو مریض بچہ کرے گا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 24 دسمبر 2015 22:52

شوکت خانم ہسپتال پشاور کا افتتاح 29 دسمبر کو مریض بچہ کرے گا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24دسمبر۔2015ء) شوکت خانم میموریل ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر پشاور کا افتتاح 29 دسمبر کو ایک سادہ تقریب میں ہو گا۔

(جاری ہے)

عمران خان، چئیرمین بورڈ آف گورنرز شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہسپتال کا افتتاح معروف شخصیت کی بجائے ایک مریض بچہ کرے گا جس کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے اور وہ شوکت خانم ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہے۔

متعلقہ عنوان :