پی آئی اے نجکاری کامسئلہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے اور چاروں صوبوں کو اعتماد میں لے کرکوئی فیصلہ کیا جائے،سراج الحق ،جماعت اسلامی پی آئی اے ملازمین کی جدوجہد کے ساتھ ہے ۔نجکاری آرڈیننس واپس لیا جائے ،کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 24 دسمبر 2015 22:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24دسمبر۔2015ء) حکومت نے رات کے اندھیرے میں آرڈیننس کا سہارا لیتے ہوئے ہزاروں ملازمین کے ساتھ زیادتی کرکے پی آئی اے نجکاری کا فیصلہ کیا جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اورمطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت اس فیصلہ کو قومی مفاد واپس لے ۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے دباوٴ پر کیے جانے والے فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں۔
اسحاق ڈار نے خط لکھا ہے کہ پی آئی اے کو بیچنے پر چاروں صوبے اور مشترکہ مفادات کی کونسل نے اتفاق کیا ہے۔ حکومت اگر اخلاقی جرات رکھتی ہے تو پی آئی اے کے مسئلہ کو قومی اسمبلی میں لائے اور اتفاق رائے سے پی آئی اے کا فیصلہ کرے ۔مغل شہزادوں کی طرز حکمرانی ختم کریں اور وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کیا جائے ایسا نہ ہو کہ عوام سڑکوں پہ آکر وی آئی پی کلچر کاخود خاتمہ کردے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.