لاہور : جے یو آئی (ف) کا گڑھی خدا بخش کے راستوں پر دھرنے کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 دسمبر 2015 11:37

لاہور : جے یو آئی (ف) کا گڑھی خدا بخش کے راستوں پر دھرنے کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 دسمبر 2015 ء) : جے یو آئی (ف) نے گڑھی خدا بخش کے راستوں پر دھرنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے اعلان کے بعد سے ہی نوڈیرو ہاؤس جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کی بھاری نفری کو بھی نوڈیرو ہاؤس جانے والے راستوں پر تعینات کر دیا گیا جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی صورتحال بھی نافذ کر دی گئی ہے ۔ جے یو آئی (ف) کا مطالبہ ہے کہ خالد سومرو کے قتل کا مقدمہ فوجی عدالت میں منتقل کیا جائے جس پر جے یو آئی (ف) نے دھرنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :