کراچی، ابراھیم حیدری سے 21 سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش برآمد

ہفتہ 26 دسمبر 2015 11:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 دسمبر۔2015ء ) کراچی کے علاقے کورنگی ابراھیم حیدری سے گھر میں 21 سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق کورنگی کے علاقے ابراھیم حیدری سے گھر میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی، 21 سالہ عادل کے بھائی کے مطابق عادل لاہور جانے کی ضد کر رہا تھا اور 15000 ہزار نہ ملنے کی وجہ سے خود کو گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔

متعلقہ عنوان :