پی ایس ایل کیلئے کسی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر بے حد مایوسی ہوئی ہے ‘ یاسر عرفات
ہفتہ 26 دسمبر 2015 12:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یاسرعرفات نے کہا ہے کہ پہلی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے کسی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر بے حد مایوسی ہوئی کیونکہ میں گزشتہ دس برس سے مختلف ٹی ٹونٹی لیگز کھیل رہا ہوں، قومی ون ڈے ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کے لیول کو ری سٹرکچر کرنے کی ضرور ہے، بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی عدم شرکت پر حیرانگی ہوئی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے مجموعی طور پر ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل ہے، بلا شبہ اس فارمیٹ میں میرا تجربہ کئی کھلاڑیوں سے زیادہ ہے، پی ایس ایل کیلئے 90 سے زائد کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا تاہم مجھے کسی نے نہیں خریدا جو کہ میرے لئے تکلیف دہ لمحہ ہے، پی ایس ایل کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں کیونکہ اس سے ملک کو بڑا فائدہ ہو گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
پی ایس ایل 9، عماد وسیم کی ملتان سلطانز کیخلاف فائنل کے دوران ڈریسنگ روم میں سگریٹ نوشی کی تصویر وائرل
-
عماد وسیم پاکستان سپر لیگ کی 9 سالہ تاریخ میں فائنل میں سب سے بہترین باولنگ کا ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب
-
پی ایس ایل9 فائنل، آخری چند گیندوں پر افتخار احمد کی دھواں دار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہدف مل گیا
-
پی ایس ایل 9: شین واٹسن تاریخ کے مہنگے ترین کوچ بن گئے
-
ڈیرن سیمی نے پی سی بی کی طرف سے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی
-
میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ منگل سیامریکا میں کل سے شروع ہوگا
-
پی ایس ایل 9 کی ٹرافی جیتنے کی جنگ، ملتان سلطانز نے فائنل کا ٹاس جیت لیا
-
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کا آصف پرویز کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
عثمان خان نے رضوان اور سرفراز کے درمیان بہتر کپتان کا انکشاف کر دیا
-
قومی ویمن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ روواں سال مئی میں شروع ہو گی
-
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد شفیق بھٹی کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.