برطانیہ برائے فروخت قیمت صرف 80 پاؤنڈ کھرب ہوگی
ہفتہ 26 دسمبر 2015 14:49
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26دسمبر۔2015ء) برطانوی ادارہ برائے شماریات کا تخمینہ ہے کہ اگر برطانیہ اور اس میں موجود تمام اشیا کو مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے تو اس سے جو رقم حاصل ہوگی ، اس کی مالیت آٹھ کھرب پاؤنڈزہوگی یعنی بارہ ہزار پانچ سو کھرب روپے۔اس میں برطانیہ میں موجود تمام رہائشی عمارات، پل اور سڑکیں، مشینری کے علاوہ،، شیئرز اور بینکوں میں موجود عوامی رقم کی مالیت بھی شامل ہے۔
ادارے کے مطابق اگر بفرض محال برطانیہ فروخت ہوجاتا تو خطیر رقم سے کیا کچھ حاصل کیا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
اس وقت سعودی عرب میں دنیا کی بلندترین عمارت جدہ ٹاورز زیر تعمیر ہے جس کی تعمیر پر کل اسی کروڑ پچیس لاکھ پاؤنڈ خرچ آئے گا۔ برطانیہ کی فروخت کے بعد اس طرح کے نو ہزار سات سو اکسٹھ ٹاورز خریدے جاسکتے ہیں۔دنیا کی سب سے مہنگی ترین پینٹنگ جو ڈچ آرٹسٹ پال گوگین کی ہے جس کی مالیت بیس کروڑ پاؤنڈ ہے۔ اس پینٹنگ کو چالیس ہزار بار خریدا جاسکتا ہے۔اس خطیر رقم سے تین کروڑ چھاسٹھ لاکھ رولز رائس کاریں خریدی جاسکتی ہیں اور سب سے زیادہ دلچسپ سودا تو جب ہوگا جب اس رقم سے چاکلیٹ خریدی جائے۔ایک چاکلیٹ بار کی قیمت ساٹھ پنس ہے۔ اس حساب سے تیرہ ہزار کھرب بار خریدی جاسکتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.