زیادہ سٹمپڈ ، مہندراسنگھ دھونی نے کامران اکمل کا ریکارڈ برابر کردیا
ہفتہ 26 دسمبر 2015 14:59
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26دسمبر۔2015ء) مہندرا سنگھ دھونی نے ایشین پروفیشنل کرکٹ میں زیادہ سٹمپڈ کرنے کا پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل کا ریکارڈ برابر کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وجے ہزارے ٹرافی میں دہلی کے خلاف میچ میں جھارکھنڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 34 سالہ دھونی نے شیکھر دھون کو سٹمپڈ آؤٹ کر کے کامران اکمل کا 208 سٹمپڈ کا ریکارڈ برابر کیا۔ یہ دھونی کا 675 واں پروفیشنل کرکٹ میچ تھا جب کہ کامران اکمل نے یہ اعزاز 658 میچ کھیل کر حاصل کر رکھا ہے۔ سابق سری لنکن وکٹ کیپر کمار سنگاکارا اس فہرست میں 204 سٹمپڈ آوٴٹ کرکے تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.