جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت 29 دسمبرکو ’’اجتماعِ ارکان ‘‘ہوگا

ہفتہ 26 دسمبر 2015 19:54

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) جماعت اسلامی حلقہ کراچی کے تحت 29 دسمبر 11بجے صبح ایک روزہ ’’اجتماعِ ارکان ‘‘ادارہ نورِ حق ہوگا۔

(جاری ہے)

اجتماعِ ارکان سے قیم جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اور ناظمہ کراچی فرحانہ اورنگزیب خطاب کریں گی۔ تمام اراکین بہنوں سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔

متعلقہ عنوان :