پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک دبئی پہنچ گئے

ہفتہ 26 دسمبر 2015 20:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک پہنچ گئے،فاروق ایچ نائیک آصف علی زرداری سے دبئی میں اہم ملاقات میں رینجرز کے اختیارات سے متعلق مشاورت کریں گے، زرائع کے مطابق ملاقات میں وزارت داخلہ کے رینجرز کے متعلق فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے یا نہ جانے کا فیصلہ بھی کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :