ترک مسافر طیارے کی روس میں ہنگامی لینڈنگ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 26 دسمبر 2015 20:19

ترک مسافر طیارے کی روس میں ہنگامی لینڈنگ
ماسکو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26دسمبر 2015 ء) ترک مسافر طیارے کی روس میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ترک مسافر طیارے نے روس کے دارلحکومت ماسکو میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ طیارے میں اس وقت 150 مسافر سوار ہیں۔

متعلقہ عنوان :