نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئن شپ 27سے 31دسمبر تک حمیدی انڈوجیمنزیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آبادمیں ہوگی

ہفتہ 26 دسمبر 2015 21:15

نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئن شپ 27سے 31دسمبر تک حمیدی انڈوجیمنزیم پاکستان ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 دسمبر۔2015ء) نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئن شپ 27سے 31دسمبر تک حمیدی انڈوجیمنزیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آبادمیں ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس چیمپئن شپ میں پاکستان بھر سے آٹھ ٹیمیں واپڈا ، آرمی ، پی اے ایف ، ایچ ای سی ، پی او ایف واہ ، فیصل آباد ڈویژن ، میزارہ ڈویژن اور لاہور ڈویژن کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔اس چیمپئن شپ میں کوالیفائی کرنے والی ٹیم ، روالپنڈی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہو۔۔۔میگا چیمپئن شپ ۔۔۔ امتیا ز بٹ کو پی بی ایف نے میگا چیمپئن شپ کا آرگنا ئزنگ سیکرٹری مقرر کیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :