وزیر اعظم نوازشریف کی نواسی کی شادی کی تقریب میں ون ڈ ش کی پابندی کی گئی

ہفتہ 26 دسمبر 2015 21:48

وزیر اعظم نوازشریف کی نواسی کی شادی کی تقریب میں ون ڈ ش کی پابندی کی ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) وزیر اعظم محمد نوازشریف کی نواسی ، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں ون ڈ ش کی پابندی کی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مہمانوں کے لئے دیسی مرغ کا قورمہ ، بریانی اور میٹھے میں حلوہ بنایا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کھانا بنانے کے لئے شہر کے معروف خانسانوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ مہمانوں کے ساتھ آنے والے ڈرائیورز ، سکیورٹی گارڈز اور گھریلو ملازمین کے لئے الگ سے اسی معیار کے کھانے کا انتظامات کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :