پاک بھارت مشتر کہ پر وڈکیشن کی اردوفلم ’’شور شرابہ ‘‘کی عکس بندی اگلے ماہ سے شروع ہوگی

اتوار 27 دسمبر 2015 13:46

پاک بھارت مشتر کہ پر وڈکیشن کی اردوفلم ’’شور شرابہ ‘‘کی عکس بندی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 دسمبر۔2015ء) فلم ساز سہیل خان کی پاک بھارت مشتر کہ پر وڈکیشن کی اردوفلم ’’شور شرابہ ‘‘کی عکس بندی اگلے ماہ سے شروع ہوگی جبکہ فلم کو بھارتی ہدایتکار حسنین حیدرآبادی ہی ڈائر یکٹ کر یں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فلم میں مر کزی کردار شامل خان ‘لیلیٰ کردار ادا کر یں گی جبکہ دیگر فنکاروں میں بابر علی مصطفی قر یشی اور دیگر شامل ہیں جبکہ فلم کی ڈائر یکشن بھارت کے نامور ڈائر یکٹرحسنین حیدرآبادی ہی دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :