سال 2015 کئی اہم شخصیات نگل گیا

دار فا نی سے کو چ کر نے والو ں جنرل(ر) حمید گل اور مخدوم امین فہیم شامل

اتوار 27 دسمبر 2015 14:12

سال 2015 کئی اہم شخصیات نگل گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 دسمبر۔2015ء) سال 2015 کئی اہم شخصیات نگل گیا سعودی بادشاہ عبداللہ ، معروف ادیب جمیل الدین عالی ، علی سفیان آفاقی ، بھارتی اداکار اشرف الحق ، ماہر اقتصادیات جون ناش ، نامور ہالی وڈ اداکار سرکرسٹو فرلی ، مزاحیہ اداکار فرید خان ، جنرل(ر) حمید گل ، شجا خانزادہ ، بھارتی موسیقار آریش ، بھارتی اداکار سعید جعفری ، کمال احمد رضوی اور پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما مخدوم امین فہیم شامل ہیں یہ تمام شخصیات سال 2015 میں راہی ملک عدم ہو گئے

متعلقہ عنوان :