بی کام پرائیویٹ(سال اول)کے امتحانات ملتوی

اتوار 27 دسمبر 2015 17:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 دسمبر۔2015ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی کام پرائیویٹ(سال اول)کے امتحانات جو کے یکم جنوری 2016سے ہونے تھے ملتوی کردیئے گئے ہیں اب یہ امتحانات25 جنوری2016 سے ہونگے۔

(جاری ہے)

جبکہ بی اے ،(سال اول و مشترکہ )اور بی کام سال دوم کے امتحانات معمول کے مطابق ہونگے