مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی 15سالہ لڑکی کاکیس نیا رخ اختیارکر گیا
لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا ،مرکزی ملزم اسے ماڈل بنانے کا جھانسہ دے کر ہوٹل لایا تھا ‘ ذرائع
اتوار 27 دسمبر 2015 18:26
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 دسمبر۔2015ء )صوبائی دارالحکومت میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی 15سالہ لڑکی کاکیس نیا رخ اختیارکر گیا،لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا اورمرکزی ملزم اسے ماڈل بنانے کا جھانسہ دے کر ہوٹل لایا تھا ،پولیس کی تین ٹیمیں تاحال مرکزی ملزم کو گرفتار نہ کر سکیں۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ15ساﷲ طالبہ کو ماڈل بننے کاشوق تھا اورمرکزی ملزم عدنان ثنااﷲ نے اسے ماڈل بنانے کاجھانسہ دے کر مراسم استوار کئے،ملزم عدنان پہلے بھی ایسی وارداتیں کر چکا ہے،وہ اعلی شخصیات کے ساتھ تصاویر دکھا کر بھی لڑکیوں پر رعب جھاڑتا تھا۔
ذرائع کے مطابق عدنان کئی اسٹیج ڈرامے پر بھی پروڈیوس کر چکا ہے اور اکثر شراب کے نشے میں دھت ہو کر مختلف تھیٹرز میں موجود پایاجاتا ہے ۔پولیس کی طرف سے تشکیل دی جانے والی تین ٹیمیں تاحال مرکزی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے بتایاکہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،حراست میں لیے گئے ملزموں کاڈی این اے ٹیسٹ بھی طالبہ کے ڈی این اے سے میچ کرایا جائیگاتاکہ کسی بیگناہ کو ملوث ہونے سے بچایاجا سکے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.