غلطی سے اہلیہ کی بلڈ پریشر کی دوائی استعمال کی تھی :یاسر شاہ
ذیشان مہتاب پیر 28 دسمبر 2015 11:15
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار28دسمبر- 2015ء) قومی ٹیم کے سٹار سپن باؤلر یاسر شاہ نے غلطی سے اپنی اہلیہ کی دوائی کے استعمال کا اعتراف کر لیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں 29سالہ یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے انگلینڈکے خلاف سیریز کے دوران دبئی کے ہوٹل میں غلطی سے اپنی اہلیہ کی بلڈ پریشرکی دوائی استعمال کر لی تھی ۔
(جاری ہے)
یاسر شاہ کے مطابق انہیں معلوم نہیں تھا کہ اس غلطی کا انہیں یہ خمیازہ بھگتنا پڑے گا ۔
دوسری جانب اس معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مکمل خاموشی نظر آرہی ہے اور ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے کرکٹ بورڈ کو بیان بازی سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے 2015ء میں قومی ٹیم کے کامیاب ترین بولر یاسرشاہ کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پرمعطل کرتے ہوئے ان پر ہرقسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.