کراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں‌20 پیسے کی کمی ۔ ڈیلرز

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 28 دسمبر 2015 11:54

کراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں‌20 پیسے کی کمی ۔ ڈیلرز

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 دسمبر 2015 ء) : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 106 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت مستحکم ہے جس کے تحت انٹر بنک میں ڈالر 104 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :