اداکارہ آفرین خان کے طوطے اڑ گئے

پیر 28 دسمبر 2015 12:19

اداکارہ آفرین خان کے طوطے اڑ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء)اسٹیج کی نامور اداکارہ آفرین خان نے طوطے اڑ گئے، تفصیلات کے مطابق اداکارہ آفرین خان ان دنوں الفلاح تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ”طوطے اڑ گئے“میں پرفارم کر رہی ہیں جس میں وہ بھارتی گیت”مرحبا مرحبا“پر آگ کے ساتھ پرفارم کرکے شائقین تھیٹر سے خوب داد حاصل کر رہی ہیں، گذشتہ روز اداکارہ کی شاندار پرفارم ڈرامہ پروڈیوسر ارشد چوہدری نے نے پچاس ہزار روپے کے نقد انعام سے بھی نوازا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر آفرین خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ کچھ منفرد کر کے اپنی الگ پہچان بناؤں اور اس آئٹم پر شائقین کا رسپانس میرے لئے قابل تحسین ہے ۔