ایمی جیکسن مصیبت میں پھنس گئیں
پیر 28 دسمبر 2015 12:24
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء)معروف اداکار اکشے کمار کی فلم ”سنگھ از بلنگ“میں مرکزی کردار اداکرنے والی بولی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن آجکل مصیبت کا شکار ہو گئیں ہیں۔ اداکارہ شنکر کی نئی آنے والی فلم ”روبوٹ2“ معروف ادکار رجنی کانت کے ہمراہ بڑی سکرین پر جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی طرف سے حال ہی میں تامل ناڈو کی روایتی بل فائٹنگ کھیل کی مخالفت میں پی ای ٹی اے کی مہم کی حمایت میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹس کی گئیں۔
اب چونکہ تامل ناڈو میں پونگل کی تقریبات چند ہی ہفتوں میں شروع کر دی جائیں گی ایسی صورتحال میں کئی ایک سیاسی پارٹیوں کی جانب سے حکومت سے اپیل کی جارہی ہے کہ بل فائٹنگ پر لگائی گئی پابندی کو ہٹایا جائے۔ دوسری جانب اداکارہ کو رجنی کانت کی فلم کی کاسٹ سے الگ کیے جانے کا بھی مطالبہ کیا جا رہا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.