آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 17 جنوری سے شروع ہوگا
پیر 28 دسمبر 2015 12:36
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) آسٹریلین اوپن ٹینس 17 جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گے۔ میگا ایونٹ کی انعامی رقم میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ آرگنائزرز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق میگا ایونٹ میں شریک کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہر سال کی طرح اس بار بھی انعامی رقم میں اضافہ کیا گیا ہے، 10 فیصد اضافے کے بعد مجموعی انعامی رقم 32 ملین آسٹریلین ڈالر ہو جائے گی۔
اس کے علاوہ منتظمین نے ملکی سٹار لیٹن ہیوٹ کیلئے بھی خصوصی الوداعی تقریب سجانے کا پروگرام بنایا ہے جو مسلسل بیسویں بار ایونٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے اور اس کے بعد ٹینس سے ہمیشہ کیلئے رخصت ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.