نئی دہلی : پٹنہ ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا میں دھماکہ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 28 دسمبر 2015 12:54

نئی دہلی : پٹنہ ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا میں دھماکہ۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 دسمبر 2015 ء) : پٹنہ ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا میں دھماکہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنہ ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا میں دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی البتہ دھماکے کی جگہ سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :