صائمہ نور نے پنجابی فلم میں کام کرنے سے انکا ر کردیا

پیر 28 دسمبر 2015 13:14

صائمہ نور نے پنجابی فلم میں کام کرنے سے انکا ر کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28دسمبر۔2015ء) فلمسٹار صائمہ نور نے ہدایتکار وحید اعوان کی نئی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔

(جاری ہے)

ہدایتکار نے انہیں اپنی نئی پنجابی فلم میں کام کی پیشکش کی تھی جس میں ان کے مدمقابل شان نے کام کرنا تھا مگر صائمہ نے اپنی ذاتی مصروفیات کا کہتے ہوئے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا اداکارہ ان دنوں مختلف ڈراموں کی عکسبندی میں مصروف ہیں

متعلقہ عنوان :