آل کراچی انیس شہید و راجہ شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں شہزاد محمڈن کی فتح
پیر 28 دسمبر 2015 13:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015) اللہ داد محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام سرحد اسپورٹس لانڈھی کے تعاؤن سے جاری آل کراچی انیس شہید و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے اہم میچ میں شہزاد محمڈن نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت مد مقابل ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم کیماڑی محمڈن کو 3-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے اخلاق نے جبکہ اختر نے ایک گول اسکور کئے حریف ٹیم کا واحد گول نعمان نے کیا دوران کھیل کیماڑی محمڈن نے گول کرنے کے کئی آسان مواقع ضائع کئے میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی ضلع ملیر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے وائس چیئر مین اخرم خانے کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا اس موقع پر کوچ محمد علی ،سیکریٹری شرافی محمڈن صدیق بلوچ ،ملا رشید ،انو ربھائی ،طارق خان اور دیگر موجود تھے ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.