2012سے جون 2015 تک 2 لاکھ 57 ہزار 433 پاکستانیوں کو بیرون ملک سے ڈی پورٹ کرنے کاانکشاف
پیر 28 دسمبر 2015 14:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015) 2012سے جون 2015 تک 2 لاکھ 57 ہزار 433 پاکستانیوں کو بیرون ملک سے ڈی پورٹ کرنے کاانکشاف ہوا ہے۔دستاویزات کے مطابق 2012 میں 55 ہزار 279 افراد، 2013 میں 67 ہزار 330 افراد، 2014 میں 78 ہزار 409 اور2015 میں 30 جون 2015 تک 56 ہزار 415 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کیا گیا ۔ ایران سے 2012میں 10346افراد، 2013میں6358 افراد، 2014 میں 5006اور رواں سال 30جون تک 6974 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.