یاسرشاہ نے جو دوا اس سے کھیل کو بہتر بنانے میں مدد نہیں ملتی: ڈاکٹر وقار
یاسر شاہ کے معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی سی سی سے خط وکتابت بھی کرینگے ، جنرل منیجر پی سی بی میڈیکل ڈاکٹر سہیل
پیر 28 دسمبر 2015 15:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 دسمبر۔2015ء) صدر نیشنل اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن ڈاکٹر وقار احمد کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ نے جو دوا لی اس کا براہ راست کھیل بہتر بنانے سے کوئی تعلق نہیں جبکہ پی سی بی کے جنرل مینجر میڈیکل ڈاکٹر سہیل کا کہنا ہے کہ وہ یاسر شاہ کے معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صدر نیشنل اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن ڈاکٹر وقار احمد نے کہا ہے کہ یاسر شاہ نے جو دوا لی اس کے بنیادی طور پر دو اثرات ہیں۔
یہ دوا بلڈ پریشر کے مرض میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔کھلاڑیوں کو اس دوا سے کھیل بہتر بنانے میں کوئی مدد نہیں ملتی تاہم یہ دوا ممنوعہ ادوایات کے اثرات کو زائل کرنے میں مدد دیتی ہے جس کے باعث مقابلوں کے دوران اس دوا کے استعمال پر پابندی ہے۔ ڈاکٹر سہیل نے مزید کہا ہے کہ یاسرشاہ کے معاملے پر آئی سی سی سے خط وکتابت بھی کریں گے جبکہ یاسرشاہ سے ملاقات کے بعد تفصیلات سامنے آئیں گی۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.