پانچ سال کے لیے آتے ہیں ‘ کچھ سمجھ نہیں آتا اور وقت گزر جاتاہے،اب حکومت کی تھوڑی تھوڑی سمجھ آنے لگی ہے :وزیراعظم نوازشریف
ذیشان حیدر پیر 28 دسمبر 2015 16:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 دسمبر۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ ہم لوگ پانچ سال کے لیے آتے ہیں ، ہمیں خود کچھ سمجھ نہیں آتا اور وقت گزر جاتاہے، حکومت کی تھوڑی تھوڑی سمجھ آنے لگی ہے ، بجلی کے چیلنج سے کامیابی سے نمٹ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم کراچی میں تاجروں کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ،انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتے ہیں کراچی میں امن کا کام ادھورا نہیں چھوڑیں گے۔
وزیراعظم نے یکم جنوری سے صنعتوں کیلیے بجلی کے نرخ میں تین روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ کراچی کا امن و امان تین سال پہلے کی صورتحال سے بہت بہتر ہے، کراچی آپریشن پر ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری کو وہ مبارک باد دیتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کراچی آپریشن کے آئینی سربراہ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا نام نہیں لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.