Live Updates

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو حیران کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 28 دسمبر 2015 16:59

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو حیران کر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 دسمبر 2015 ء) : شوکت خانم کینسر اسپتال پشاور کی فنڈ ریزنگ کے لیے کیے گئے پروگرام میں پاکستانی گلو کار عاطف اسلم بھی شامل ہوئے۔

(جاری ہے)

پروگرام کی میزبانی کرتے ہوئے سرمد کھوسٹ نے پاکستانی گلو کار عاطف اسلم سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بُک پر آپ کے کتنے پرستار ہیں۔ جس پر عاطف اسلم نے جواب دیا کہ صرف فیس بُک پر میرے مداحوں کی تعداد 18 ملین ہے۔ عاطف اسلم کا جواب سُن کر پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان حیرانی میں مبتلا ہو گئے اور حیران کُن تاثرات دیتے ہوئے ماشااللہ کہہ دیا۔ عاطف اسلم کے مداحوں کی تعداد سُن کر عمران خان کے چہرے کے تاثرات آپ بھی دیکھئیے:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات