2015کا سورج ایم کیو ایم کے لیے کڑا امتحان بن کر طلوع ہوا
23 فروری کو ایم کیو ایم کو پہلا بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب نبیل گبول نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے کر پارٹی کو بھی خیر باد کہہ دیا۔11 مارچ کو رینجرز نے ایم کیو ایم کے ہیڈ کوارٹرز نائن زیرو پر چھاپہ مارا
پیر 28 دسمبر 2015 20:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 دسمبر۔2015ء) دو ہزار پندرہ کا سال ایم کیو ایم کے انتہائی کھٹن ثابت ہوا ، 2015 میں ایم کیو ایم نے عروج و زوال کے مختلف ادوار کا سامنا کیا۔2015کا سورج ایم کیو ایم کے لیے کڑا امتحان بن کر طلوع ہوا ، 23 فروری کو ایم کیو ایم کو پہلا بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب نبیل گبول نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے کر پارٹی کو بھی خیر باد کہہ دیا۔
11 مارچ کو رینجرز نے ایم کیو ایم کے ہیڈ کوارٹرز نائن زیرو پر چھاپہ مارا ، چھاپے کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران گولی لگنے سے ایم کیو ایم کا رکن وقاص شاہ جاں بحق ہو گیا۔نائن زیرو پر چھاپے نے ایم کیو ایم کی سیاسی حیثیت کو کمزور کیا تو 23 اپریل کو این اے 246 کی نشست پر ضمنی انتخابات میں کامیابی نے ایم کیو ایم سیاسی ساکھ کو بہتر کر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.