وفاق صوبوں کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے ، نواز شریف
وفاق رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات کو سن نہیں رہا ،قائم علی شاہ کا شکوہ
پیر 28 دسمبر 2015 20:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 دسمبر۔2015ء ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاق صوبوں کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے ۔ یہ تاثر غلط ہے کہ ہم سندھ میں مداخلت کرر ہے ہیں ۔ سندھ حکومت کے تحفظات کو قانون اور آئین کے مطابق حل کریں گے ۔و زیر اعلیٰ اسلام آباد آجائیں گے ۔ سب کو بلا لیں گے ۔ مل بیٹھ کر بات کریں گے ۔ مسئلے کا حل نکال لیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ سے مختصر ترین ملاقات میں کیا ۔ انتہائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے مختصر ملاقات میں اس بات کا شکوہ کیا کہ وفاق رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات کو سن نہیں رہا ہے اور وفاقی وزیر داخلہ براہ راست سندھ حکومت کے امور میں مداخلت کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.