کراچی آپریشن کو مکمل کرکے دم لیں گے کسی صورت ادھورا نہیں چھوڑیں گے:وزیراعظم نوازشریف
ذیشان حیدر پیر 28 دسمبر 2015 20:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 دسمبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ستمبر 2014ء میں اتفاق رائے سے کراچی آپریشن کا فیصلہ کیا تھا۔ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کرکے دم لیں گے۔ 39 ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری ہر سوچ پاکستان کے مفاد میں ہونی چاہیے۔ کراچی کے حالات کو بہتر بنانے کیلئے ہم نے ہی ہاتھ ڈالا تھا۔
کراچی آپریشن کو مکمل کرکے دم لیں گے۔ اس کام کو کسی صورت ادھورا نہیں چھوڑیں گے۔ کراچی پر ہم سب کی بھرپور توجہ ہے۔ وزیراعظم نے کراچی آپریشن پر ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، چیف سیکرٹری اور انتظامیہ کو مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کی یادداشتیں بہت کمزور ہوتی ہیں۔ ستمبر 2014ء میں اتفاق رائے سے کراچی آپریشن شروع کیا تھا جس کے ثمرات آج سب کے سامنے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.